کراچی میں ایک بار پھر شدید گرمی
*شدید گرمی*
اس شدید گرمی اور لُو کے تھپیڑوں میں اپنے بیوی بچوں کے حصولِ رزق کی خاطر گلی گلی گھومنے والے ریڑھی بان (پھل/سبزی فروش، ٹِن ڈبے والے، ہر مال والے، مٹی کے برتن والے، بچوں کی چیزیں آئسکریم گولہ گنڈا اور کھلونے والے، گھر کی چیزیں مرمت کرنے والے، کچرا چُننے جمع کرنے والے و دیگر محنت کش) سے کچھ خریدیں یا نہ خریدیں، اسے آواز لگا کر ایک گلاس ٹھنڈا مشروب یا کم از کم پانی ضرور پیش کیجیے، آپ کا یہ چھوٹا سا نیک نیت پُرخلوص عمل روزِ محشر آپ کے نامہ اعمال کو بہت وزنی بنا دے گا۔
ان شاءاللّٰہ
Twitter.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں