‏ایم کیو ایم کے رہنماء خالد مقبول صدیقی کا انکشاف

 ‏ایم کیو ایم کے رہنماء خالد مقبول صدیقی کا انکشاف

حکومت کا حصہ بننا غلطی سمجھتا ہوں۔ عدم اعتماد پر نیوٹرل رہنا چاہیے تھا مگر مجبوری تھی نیوٹرل نہیں رہ سکے۔ دو ہی آپشنز تھے یا عدم اعتماد کے ساتھ ہوتے یا مخالف ہوتے۔

ایم کیو ایم رہنماؤں کو اپنی غلطی پر بہت افسوس ہے اور عمران خان کی مقبولیت میں مزید اضافے سے اپوزیشن کی کانپیں ٹانگ رہی ہے


Twitter 

@NaazukOfficial




تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ملیر میں ایک خاتون منشیات فروش

کراچی میں ایک بار پھر شدید گرمی