ملیر میں ایک خاتون منشیات فروش
ملیرغریب آباد گوٹھ میں خواتین منشیات فروشوں کا راج،خواتین کیسے منشیات فروشی کا دھندہ چلارہی ہیں-کراچی کی ملکہ منشیات شمع عرف شیمو بھی غریب آباد ملیر میں منشیات فروشی کرتے ہیں-ملیر سٹی تھانے کی حدود غریب آباد گوٹھ خواتین منشیات فروشوں کا گڑھ بن گیا۔غریب آباد گوٹھ میں شریفہ,سکینہ,آمنہ,کلثوم منشیات بکوارہی ہیں۔غریب آباد گوٹھ میں جمیلہ۔کنچی۔ون ٹین۔چلی نامی خواتین بھی منشیات بکوارہی ہیں- سرعام منشات فروشی پر پولیس کی پراسرار خاموشی،گوٹھ میں منشیات مافیا سے مبینہ طور پولیس رشوت لیتی ہے۔ملیر سٹی تھانےمیں طویل عرصے سے تعینات اہلکار اس گھناونے کھیل میں ملوث ہیں اور رشوت وصول کرتے ہیں۔گوٹھ میں ہیروئن،آئیس،چرس،گردہ سرعام دستیاب ہے۔ خواتین منشات استعمال کرنے والے خواتین کی افسوسناک حالت اس وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منشیات کے عادی افراد ہیروئن خریدنے کیلئے غریب آباد کا رخ کرتے ہیں۔غریب آباد گوٹھ میں آئیس کا نشہ کرنے والوں کی وڈیو انٹی ڈرگ ایکشن کمیٹی ملیر کے غریب آباد ہونٹ کے نوجوانوں نے بنائی ہے۔نشہ کرنے والے جوڑے کی طرح یہاں پر ہزاروں کی تعداد میں شھر کراچی کے دور ود...